21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نارووال جنوبی
ڈویژن کے علاقہ گنج حسین آباد کی جامع مسجد نور میں مدنی دورہ
Sat, 1 Feb , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی
کے تحت نارووال نگران کابینہ نے نارووال جنوبی ڈویژن کے علاقہ گنج حسین آباد کی
جامع مسجد نور میں مدنی دورہ کیا ۔ اس دوران انہوں نے یوم قفل مدینہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے فضول
باتوں سے بچنے کا ذہن دیانیز ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں
ذمہ داران کا تقرر کرتےہوئے انہیں بارہ
مدنی کاموں کے اہداف بھی دئیے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کیلئے گاڑیوں کے
انتظامات کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمدمشتاق
عطاری، ڈویژن نگران)