21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
5فروری 2020ء کو دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام
جامعۃ المدینہ خانقاہ سراجیہ پنجاب میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں رکنِ شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے طلبائے کرام کے درمیان سنّتوں بھرا بیان
کرتے ہوئے انہیں بھر پور طریقے سے مدنی کام کرنے کا ذہن دیا اور عُشر جمع کرنے کے
بارے میں گفتگو فرمائی۔