5فروری 2020ء صبح 10:10 تا 10:50تک دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں جامعات المدینہ کے طلبۂ کرام کے لئے سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقادکیا جائیگا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری سنّتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔ یہ اجتماع پاک مدنی چینل پر براہِ راست نشر کیا جائیگا۔