18 رمضان المبارک, 1445 ہجری
ماہر علمِ
توقیت مولاناوسیم صاحب اورمجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ داران نے گوجرانوالہ زون نزد بورڈ آفس میں واقع جامعہ
ادارۃ المصطفٰی کا دورہ کیا جہاں مولاناوسیم صاحب نے طلبائے کرام کے درمیان توقیت
کی اہمیت و افادیت کےموضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو شعبان المعظم
1441ھ میں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہونے والا علمِ توقیت کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔ اس موقع پرجامعہ کے مفتی فہیم
صاحب اور مولانا رضوان صاحب بھی موجود تھے۔