23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ریجن فیصل
آباد اور رکن زون کی دارالعلوم جامعہ حنفیہ مدینہ مسجد ساہیوال شہر میں حاضری ہوئی
جہاں مولانا احمد منیب قادری صاحب سے ملاقات کا سلسلہ ہوا۔ ذمہ داران نے انہیں دعوتِ
اسلامی کی خدمات سے متعلق معلومات فراہم کیں اورمکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتاب”مختصر فتاویٰ اہلسنت“اور ماہنامہ فیضان ِمدینہ تحفے میں پیش کیا۔