19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے نگرانِ مجلس
نے میر پور خاص زون ٹنڈو الہ یار کے جامعہ حنفیہ غوثیہ رضویہ کا دورہ کیا
جہاں انہوں نے جامعہ کے مہتمم مولانا ضیاء الحق نقشبندی صاحب اور مولانا شیر
محمدقادری صاحب سے ملاقات کی۔ذمّہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف
پیش کیا اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت دی۔(رپورٹ: محمد عمار عطاری، مجلس رابطہ بالعلماء)