20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں جڑانوالہ کے جامعہ
غوثیہ رضویہ مصباح العلوم میں شعبہ رابطہ بالعلماء کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مفتی
ابو الشمس احمد علی رضوی صاحب سے ملاقات کی۔
ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مفتی صاحب سے مختلف
موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے کنزالمدارس بورڈ پاکستان کا پروسپیکٹس
پیش کیا۔
آخر میں پرنسپل محمد فضل رسول حیدر رضوی صاحب نے
دعوتِ اسلامی کی خدمات کو سراہتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ بالعلماء ، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)