19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے27نومبر2019ءکوریجن ذمّہ دارفیصل
آباد اور رکنِ زون کے ہمراہ ساہیوال کے
جامعہ فریدیہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے
مختلف علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا
تعارف پیش کرتے ہوئےمختصر فتاوٰی اہلِ سنّت اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش
کیاجبکہ علمائے کرام نے دعوت اسلامی کے مزید عروج کے لئے دعائیں بھی کی۔چند علمائے کرام کے نام یہ ہیں: مفتی محمد مظہر فرید شاہ صاحب ٭ مفتی محمد علی عمران
فریدی صاحب ٭مولانا محمد مظہر فریدی صاحب ٭ مولانا محمد فیاض فریدی صاحب۔