18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت رکنِ زون اور
ڈویژن نگران نے جامعہ رضویہ فیض القراٰن رجانہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ کیا اور جامعہ کے طلبۂ کرام کو امیر اہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی طرف سے ملنے والا اس ہفتہ کا رسالہ” صلح کروانے کے
فضائل “پڑھ کر سنایا۔(رپورٹ:محمد عمرفاروق مدنی، مجلس رابطہ بالعلماءرکنِ زون )