21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
13 فروری 2020ء کو جامعۃ المدینہ ڈیرہ
اسماعیل خان میں رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا
عطاری کی آمد ہوئی جہاں انہوں نے طلبہ اور اساتذہ ٔکرام کے درمیان سنتوں بھرا بیان فرمایا اور طلبہ کی تربیت فرماتے ہوئے
طلبہ اور اساتذہ کو بیرون ملک سفر کرنےاور
اپنی صلاحیتیں بڑھانے کا ذہن دیا۔ اس موقع پر نگران زون محمد بشیر عطاری بھی شریک تھے۔