22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے ملتان زون میں جامعہ عربیہ انوارالعلوم
کے سالانہ جلسہ دستار فضیلت میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف علمائے کرام سے
ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کے تحت دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے متعلق
معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان کے وزٹ کی دعوت دی۔چند
علمائے کرام کے نام یہ ہیں :٭ مفتی محمد
ابراہیم قادری صاحب ٭ مفتی غفران محمود سیالوی صاحب ٭ مفتی محمد ابراہیم قادری
صاحب ٭ مفتی حامد سرفراز رضوی صاحب ٭ سید مظہر سعید کاظمی شاہ صاحب ٭ پیر ریاض شاہ
صاحب ٭ سید حامد سعید کاظمی شاہ صاحب ٭ سید طاہر سعید کاظمی شاہ صاحب ٭ سید ارشد
سعید کاظمی شاہ صاحب۔