20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت فیصل
آباد جامعہ رضویہ مظہرالاسلام گلستان محدث اعظم پاکستان جھنگ بازار میں حاضری
ہوئی، حضرت مولانا محمد جمیل چشتی صاحب (مدرس جامعہ رضویہ )سے ملاقات ہوئی ،اس
موقع پر مجلس رابطہ بالعلما کی طرف سے حضرت کی خدمت میں مکتبۃ المدینہ کی کتب
ورسائل تحفہ میں پیش کی گئی ۔