20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 22 دسمبر2019 ءبروز اتوارکو
جامع مسجد ہاشمی حیدرآباد میں محفلِ نعت
کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں
عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی اور اس کے شعبہ جات سے
متعلق معلومات فراہم کی نیز شرکائے محفل کو مدنی ماحول سے وابستہ ہونےاور امیرِ
اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے ذریعے سے سلسلہ
قادریہ میں بیعت ہونے کا ذہن بھی دیا۔(محمد
شان عطاری، ڈویژن مشاورت حیدرآباد)