21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامعۃ المدینہ دارالسلام ٹوبہ میں
رکنِ شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری کی آمد
Wed, 5 Feb , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے تحت رکنِ شوریٰ حاجی محمد رفیع
العطاری کی دار السلام ٹوبہ کے جامعۃ
المدینہ میں حاضری ہوئی۔ رکنِ شوریٰ نے
طلبۂ کرام کو مدنی کاموں کا ذہن دیا اور عشر جمع کرنے کے حوالے سے گفتگو فرمائی۔
رکنِ شوریٰ نے داخلے کے حوالے سے بات چیت بھی کی۔