20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے تحت 20 فروری
2022ء بروز اتوار اورنگی ٹاؤن کراچی کی جامع مسجد سبحانی میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ٹاؤن ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں ڈسٹرکٹ ذمہ دار کورنگی یاسر
عطاری نے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے
شعبے کے مختلف دینی کاموں کے حوالے سے اہم نکات پر مشاورت کی اور آئندہ کے اہداف
طے کئے۔(رپورٹ:عزیر عطاری رکن شعبہ کفن
دفن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)