دعوت اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 15 جنوری 2020 کو جامع مسجد نور مدینہ کامونکی شرقی ڈویژن میں مدنی دورہ ہوا جس میں نماز مغرب کے بعد اہل علاقہ کو نیکی کی دعوت دی  گئی بعد نماز عشاء مبلغ دعوت اسلامی نے اصلاح اعمال کے حوالے سے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں کثیر عاشقان رسول نے شرکت کی بیان کے بعد مدنی مشورہ ہوا جس علاقہ میں مدنی کاموں کو مضبوط کرنے کے اہداف طے کئے گئے ( رپورٹ ۔ محمد قاسم عطاری مجلس مدنی انعامات کامونکی کابینہ)