21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لیاقت
آباد کی جامع مسجد فرقانیہ میں قافلہ اجتماع
رکنِ
شوریٰ حاجی محمد امین عطاری کاسنّتوں بھرا بیان
تفصیل:
دعوت
اسلامی کےتحت 20جنوری 2020ء کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد کابینہ کی جامع مسجد
فرقانیہ میں قافلہ اجتماع ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے سنّتوں
بھرا بیان کیااور شرکا کو ایک ماہ اور 12ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب
دلائی جس پر ہاتھوں ہاتھ دس اسلامی بھائی
12ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کے لئے تیار ہوگئے۔رکنِ شوریٰ نے شرکا کو جزوقتی نماز
کورس کر نے کی نیت بھی کروائی۔