دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت13 دسمبر بروز جمعۃالمبارک کوجلال پور بھٹیاں میں چوک درس کا اہتمام ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پررکن کابینہ نےبیان کیاجبکہ حافظ آباد میں رکن کابینہ نے اسلامی بھائیوں کے ساتھ مل کر70 باکسز خالی کئے اور مدنی دورہ کرتے ہوئے بیان بھی کیا۔( محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)