20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
24 اکتوبر 2020ء کو علاقہ جعفر آباد کے اطراف
میں مدنی کاموں کا سلسلہ ہوا۔
مقامی مسجد میں مدنی درس کا اہتمام کیا گیا جس میں اہل علاقہ نے
شرکت کی۔ بعد ازاں علاقائی ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا ۔ نگران کابینہ نے شرکا کی
تربیت کی اور مدنی کاموں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔