دعوتِ اسلامی کے    شعبہ کفن دفن (اسلامی بہنوں) کے زیر اہتمام اجمیر ریجن کی جبلپور زون کی ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا۔ اس میں شعبہ کفن دفن کی ذمہ دار سمیت ڈویژن ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شعبے کے دینی کام کرنے کے حوالے سے نکات بتائے گئے اور کفن دفن ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا گیا۔ مزید اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی گئی۔