23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام7جولائی 2020ء کو
جبلپور زون اور کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ ٹیلیفون اجلاس ہوا جس میں تین کابینہ کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ذمہ دار اسلامی بہن
نے شرکا کی تربیت کی اور مدنی پھول بیان کئے۔