دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائی نےگزشتہ دنوںشنکیاری مانسہرہ میں اتفاق کیبل ہیڈن کے C.E.O محمد اختر سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات مدنی چینل کے حوالے سے تاثرات لئے اور انہیں مدنی چینل کے حوالے سے تعاون کرنے کا ذہن دیا ۔ اس موقع پر انہوں نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔ الحمداللہ مدنی چینل ان کے ہیڈن پر 3 نمبر پر بہترین چل رہا ہے۔ جبکہ پاک وطن کیبل ہیڈن آفس میں جا کر مجلس مدنی چینل عام کریں کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے ملاقات کی ان کےہیڈن پر بھی مدنی چینل 4 نمبر پر بہترین چل رہا ہے۔ (رپورٹ:محمد عنایت عطاری، رکنِ زون مجلس مدنی چینل عام کریں )