22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام پچھلے
دنوں یورپ کے ملک اٹلی میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں علاقائی
دورہ کی کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔کابینہ نگران اسلامی بہن
نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے
نیز اپنے اپنے علاقے میں علاقائی دورہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں کے تقرر کے اہداف دئیے۔