22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں یورپ کے ملک اٹلی میں ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دئیے نیز
سالانہ ڈونیشن پر اچھی کارکردگی پرذمہ داراسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی ۔