21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےزیرِاہتمام 24نومبر2021ءبروزبدھ اٹلی کےشہر بلونیا میں سنتوں بھرا اجتماع منعقدہواجس میں
بلونیاکےمقامی اسلامی بھائیوں سمیت ذمہ
دارانِ دعوتِ اسلامی نےکثیرتعدادمیں شرکت کی۔
اس
سنتوں بھرےمیں اجتماع میں مرکزی مجلسِ
شوریٰ کےرکن مولاناحاجی عبدالحبیب عطاری نےسنتوں بھرابیان کیااوراسلامی بھائیوں کی
تربیت ورہنمائی فرمائی۔بعدازاں رکنِ شوریٰ نےرقت انگیزدعابھی کروائی۔( کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)