22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر ِ اہتمام 13 جون 2020ء بروز ہفتہ اٹلی کی ڈویژن بولزانو(Bolzano) میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس جس میں
نگران کابینہ اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے
حوالے سے نکات فراہم کئے نیز دیگر اسلامی
بہنو ں کو بھی مدنی ماحول سے منسلک کرنے کی ترغیب دلائی۔