22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس پروفیشنلز کے زیر اہتمام 14
ستمبر 2020ء کو بہاولپور میں سنتوں بھرا بیان کیا جس میں I.T Professionals نے شرکت کی۔ نگران
مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور انہیں دعوت اسلامی کی
آئی ٹی خدمات کے متعلق آگاہی فراہم کی۔