25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ
کے رکن حاجی محمد علی عطاری نے
دعوتِ اسلامی کے نئے سافٹ ویئر ،اپیلیکیشن اور نئی کرئیشن پر نگران مجلس آئی ٹی اور ان کی ٹیم کا مدنی مشورہ کیا جس
میں جدید ٹیکنا لوجی اور دیگر اہم نکات پر گفتگو کی۔(رپوٹ: عبدالقادر عطاری معاون
رکن شوری حاجی محمد علی عطاری ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)