23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بیرونِ ممالک
کے دینی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے 3 مارچ 2024ء کو سالانہ ڈونیشن کے
سلسلے میں USA کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف
سطح کی ذمہ داران اور ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔