عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 2 فروری 2026ء کو دینی کاموں کے سلسلے میں ایک مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں سڈنی کی تمام  ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بہن نے 8 دینی کاموں پر کلام کرتے ہوئے اورسیز نگرانوں کے سنتوں بھرے اجتماع کے مدنی پھولوں کے متعلق گفتگو کی اور انہیں دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔