عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں اسٹیٹ نگران کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کا فالو اپ لیتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں نے نیوفارم 8 دینی کام پر مشاورت کی جس پر وہاں موجود اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔