22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عمان میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان
ہونے والے 8 دینی کاموں کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئی جس میں مختلف سطح کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
معلومات کے مطابق اس میٹنگ میں ذمہ دار اسلامی
بہن نے عمان میں اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کو بڑھانے اور شارٹ کورسز کروانے
کےمتعلق اہم نکات پر مشاورت کی جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔
آخر میں ذمہ دار اسلامی بہن نے میٹنگ میں شریک
اسلامی بہنوں کوہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور
سننے کی ترغیب دلائی۔