27 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
بنگلہ دیش ریجن کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ،
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے تربیت کی
Mon, 27 Feb , 2023
2 years ago
سالانہ ڈونیشن کے سلسلے میں پچھلے دنوں دعوتِ
اسلامی کے تحت بنگلہ دیش ریجن کی اسلامی بہنوں کا بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران اور فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار سمیت
مختلف سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس مدنی
مشورے میں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ
انٹرنیٹ اسلامی بہنوں سے مختلف موضوعات پر کلام کرتے ہوئے دینی ماحول سے منسلک
اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کے اہداف دینے، دینی کاموں میں کوشش بڑھانے اور دینی ماحول
سے منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے مضبوط کرنے پر گفتگو کی۔