23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سالانہ ڈونیشن کے سلسلے میں 4 مارچ 2024ء کو
بنگلہ دیش کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف سطح کی ذمہ داران اور
ریجن نگران اسلامی بہنوں نے کی شرکت ہوئی۔
اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ڈونیشن
وصولی کا طریقۂ کار بتایا اور جتنا ڈونیشن جمع ہو چکا ہے اُس پر کلام کیا جبکہ
دینی ماحول سے منسلک و ذمہ داران کو آئندہ
کے اہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔