5 جنوری 2023ء بروز جمعرات عمان میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمان میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ کے اہداف دیئے۔

علاوہ ازیں ذمہ دار اسلامی بہنوں کو مدرسۃالمدینہ بالغات میں شرکا کی تعداد بڑھانے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔