25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کے تحت3ستمبر2021ءبروزجمعہ لاہور میں شعبہ
مدنی مذاکرے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ ڈویژن مشاورت محمد نصیر عطاری مدنی
نے4ستمبر2021ءبروزہفتہ پیراگون اسکول
نزد ریلوے پھاٹک پتوکی میں ہونے
والے اجتماعی مدنی مذاکرہ کے حوالے مشاورت کی اور انتظامات کے حوالے سےاہم نکات پر
گفتگو ہوئی ۔نگرانِ ڈویژن نے انتظامات کی
تقسیم کاری کرتے ہوئے جگہےکا وزٹ بھی کیا۔(رپوٹ: علی ریاض
عطاری مجلس سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)