29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
میں 21 اکتوبر 2020ء بروز بدھ مدرس کورس کے اسلامی بھائیوں کے درمیان مدنی حلقہ ہوا۔
مدنی حلقے میں
مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن کے ذمہ دار نے خدمات دین میں مصروف عمل
عاشقان رسول کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کا تعارف کرواتے ہوئے
مسلمان جنازے کو غسل دینے کی فضیلت بیان کی اور مسلمان جنازے کو غسل دینے ، کفن کاٹنے
پہنانے اور دفنانے کا عملی طریقہ سکھایا۔