25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بہالپور سٹی میں واقع دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ میں گزشتہ روز ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس
میں دینی کاموں سے متعلق کلام کیا گیا۔
نگرانِ بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر حافظ عبد الرؤوف
عطاری نے دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں بالخصوص ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کرنے، ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے اور دسمبر 2023ء کے مدنی قافلے
میں سفر کرنے کے اہداف دیئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: احمدرضا عطاری ڈویژن میڈیا ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)