دعوتِ اسلامی کی مجلس برائے کفن دفن کے تحت 16مارچ2020ء بروز پیر شریف  سرجانی ٹاؤن میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مقامی اسلامی بھائی کے 15دن کے بچے کے انتقال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے صبرکرنے کی تلقین کی اور نابالغ بچے کے انتقال پر صبر کرنے کی فضیلت پر مدنی پھول دیئے جبکہ نومولود بچے کو غسل بھی دیا۔(رپورٹ:عزیر عطاری، مجلس برائےکفن دفن فیضان مدینہ)