گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت  راولپنڈی / اسلام آباد زون میں واقع جامعہ اسلامیہ نظیریہ کےطلبہ کرام سے ملاقات ہوئی ، ادارے کے لئے ماہنامہ فیضان پیش کیانیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی ۔