20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت اسلام آباد کابینہ کے رکن کابینہ ذمہ دار اسلامی بھائی
نے جامعہ غوثیہ رضویہ اسلام آباد میں حاضری دی جہاں مفتی محمدنوید رضوی صاحب، مفتی
ماجدنواز جلالی صاحب اورمولانا رفاقت جلالی
صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔ دوران ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا
جبکہ ذمہ داران نے انہیں مدنی مرکز آنے کی
دعوت پیش کرتے ہوئے انہیں کتاب ”مختصر فتاویٰ اہلسنت“ تحفے میں دی اور” ماہنامہ فیضانِ
مدینہ“ پیش کی ۔