19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلام آباد میں مقامی ٹی وی چینل کا دورہ
5 years ago
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
اسلام آباد میں نگرانِ مجلس اور ریجن ذمّہ دار نے مقامی
ٹی وی چینل کے دفتر کا دورہ کیا اور ولی گل طارق(ڈائریکٹر ایڈمن)سے ملاقات کرتے ہوئے مدنی چینل پر چلنے والے سلسلوں اور
مختلف مدنی کاموں کاتعارف پیش کیا۔ نگران ِمجلس نے شخصیت کو ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی دعوت پیش کی۔
اسی طرح
مجلس مدنی چینل کریں کےتحت نگران ِمجلس
اور ریجن ذمّہ دار نے راولپنڈی اسلام آباد کے قافلہ ذمّہ دار اطہر عطاری کے گھر
جاکر ان کے والدکے انتقال پر تعزیت کی اور،مرحوم
کے لئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے ایصالِ ثواب
کیا۔