19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلام آباد میں اجتماعی قربانی
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت اسلام آباد میں بھی عید قرباں کے
موقع پر تینوں دن اجتماعی قربانی کا سلسلہ رہا۔ عید کے تینوں دن ہزاروں جانوروں کی
قربانیاں کی گئی ۔گوشت کی صفائی کے بعد ان کو ٹکڑوں میں تقسیم کیاگیا جس کے بعد
دعوت ِاسلامی کے اجیروں اور دیگر سنّی جامعات میں اسٹوڈنٹس کے درمیان گوشت کی تقسیم
کا سلسلہ ہوا۔