19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
3مارچ2020ء بروز منگل اسلام آباد ریجن ذمہ
دار مجلس مدنی چینل عام کریں نے 12 ماہ کے قافلے کے اسلامی بھائیوں کے لئے مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ G-11اسلام آباد میں تربیتی حلقہ لگایا۔ اس موقع پر
ذمہ دار اسلامی بھائی نے مدنی چینل پروموشن اور ڈیجیٹل دعوتِ اسلامی کی سروسز کے
بارے میں معلومات فراہم کیں نیز مدنی چینل گھر گھر دیکھنے دکھانے کی ترغیب دلائی۔جبکہ
مجلس مدنی چینل عام کریں کی طرف سے لگائے
گئے مدنی چینل ڈیٹا اسٹال پر عاشقان رسول
کو موبائلز میں مدنی چینل کا ڈیٹا بھی دیا
گیا۔(رپورٹ:ناصر عطاری، مجلس مدنی
چینل عام کریں اسلام آباد)