21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
2 نومبر 2020ء کو مجلس وکلاء دعوت اسلامی کے
زیر اہتمام اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں میلاد اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے پریزیڈنٹ سیکرٹری اور ڈپٹی اٹارنی جنرل سمیت بار کے
تمام ممبران نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے سنت رسول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم پر عمل پیرا ہونے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔