26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں پنجاب پاکستان کے شہر اسلام
آباد میں قائم مدنی مرکزفیضان ِ
مدینہ میں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام دعائے افطار و اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں ذمہ داران سمیت کئی عاشقانِ رسول نے
شرکت کی۔
اس
دوران مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور امیراہلِ سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کے مناجاتی کلام
بھی پڑھے۔
اس کے
علاوہ بعد نماز مغرب شب براءت کے نوافل ادا کئے جس کی جماعت مرکزی
مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے کروائی ۔