18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں اسلام
آبا دمیں معاون نگرانِ مجلس پراپرٹی اینڈکنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ مولاناسجادعطاری
مدنی اوراسلام آبادریجن ذمہ دارمولاناذیشان عطاری مدنی نے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ باغ اور مسجدومدرسہ
فیضان جمال مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کاوزٹ کیا جس میں
انہوںنے شرعی و قانونی معاملات چیک کرتے ہوئے تعمیرات کاجائزہ لیا اور ذمہ داران کی تربیت کی۔اس
موقع پر باغ زون کے رکن پراپرٹی اینڈکنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ ابوذرسیدمحمدقمررضاعطاری مدنی بھی
موجودتھے جنہوں نے زیرتعمیر پراجیکٹس کے حوالے سے شرعی، تنظیمی
اورقانونی معاملات پر گفتگو کی۔(رپوٹ: ابوذرسیدمحمدقمررضاعطاری مدنی
رکن زون پراپرٹی اینڈکنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)