18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت23 فروری 2020ء کو اسلام
آبادباجوہ کرکٹ اکیڈمی میں لاہور ریجن ذمہ دار محمد خالد عطاری نے فیضان نماز کتاب
سے بیان کیا کھلاڑیوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی
ترغیب بھی دلائی۔(رپورٹ:محمد
حامد رضا عطاری،مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)