23 شوال المکرم, 1446 ہجری
16
جنوری 2023ء کو اسلام آباد میں شعبہ تحفظ
اوراقِ مقدسہ (دعوت اسلامی) کے تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں راولپنڈی سٹی ، ڈسٹرکٹ
اسلام آباد ، ٹیکسیلا ،واہ کینٹ ،حسن ابدال ،اٹک ،جہلم ،چکوال کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔
محمد
شاہ نواز عطاری(نگران شعبہ تحفط اوراق مقدسہ)اور محمد رضا عطاری (صوبائی ذمہ
دار)نے شعبے کے جدول کے حوالے سے جائزہ لیا اور اسلامی بھائیوں کی تربیت کی۔ (رپورٹ:
محمد بلال عطاری ، راولپنڈی سٹی و ڈسٹرکٹ ذمہ دار /کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)