دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت پچھلے دنوں اسلام آباد زونG-11 مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں خادمینِ اوراقِ مقدسہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن اسلام آباد اوراقِ مقدسہ کے ذمہ دار نے12مدنی کاموں کے حوالے سے ذہن سازی کی، ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ کےاہداف بھی طے کئے۔(رپورٹ:اسد عطاری، رکن زون ہزارہ اوراق مقدسہ)